موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ میرے بارے میں
- ajkiurduduniya.blogspot.com
- Majida khurshid M.A in urdu in Shibli academy Azam Garh (UP) now im living in kahmandu with my husband and a baby boy Aakif Ahsan.
سی بی ایس سی نیٹ کے حل شدہ پرچے, شعر و شاعری،, نظمیں، اردو ادب دنیا کی تازہ ترین خبریں,شخصیات، سوانح عمری،مضامیں اردو، اور بھی خاص خاص باتیں اردو سے معتلق
دعوت کا کام ہم کیسے کریں؟؟
ہم ملک نیپال میں دعوت کا کا م کیسے کریں؟ ان الحمد للہ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ! اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ،بسم ا...
ajkiurduduniya
ajkiurduduniya
Labels
ajkiurduduniya
LATEST IN TECH
Tags
Subscribe Us
Pages
AD SPACE
Looking For Anything Specific?
Most Popular
خدمت والدین
فروری 21, 2022
0
Comments
خدمت والدین
قرطبی نے اپنی اسناد مسلسل سے یہاں
اک روایت حضرت جابر سے کی ہے یوں بیاں
ایک دن تشریف فرماں تھے محمد مصطفی
ساتھ میں اصحاب بھی تھے باکمال و صفا
ایک شخص دربار عالی میں معاً حاضر ہوا
اپنے ابا جان کی کرنے شکایت وہ لگا
باپ میرا،مال میرالیتا رہتا ہے حضور
پوچھتا مجھکو نہیں ہے،ہے بھلا کس کا قصور
آپ نے سن لی شکایت اور اور بیٹے سے کہا
اے نوجواں تو گھر کو جا اور باپ کو اپنے بلا
نوجواں گھر کو چلا جبرئیل پھر پہنچے وہاں
جس سے ظاہر ہو گیا حضرت پہ اک راز نہاں
جبرئیل یوں گویا ہوئے حضرت رسول پاک سے
ایک خفیہ بات پوچھیں آپ اسی کے باپ سے
کیا ہیں وہ کلمات جو کہ آپ نے دل میں کہا
ہیں نہیں ظاہر کسی پر وہ بھلے ہیں یا برے
نوجواں واپس ہوا اب ساتھ لے کر باپ کو
اور حاضر کر دیا خود اس نے اپنے آپ کو
دین الہی کا قیام
فروری 02, 2022
0
Comments
دین الہی کا قیام
ہو چکا فرسودہ بالکل
عہد حاضر کا نظام
اب بدلنا لازمی
ہی آئین باطل تمام
قومیت ،جمہوریت،الحاد و لا
ادریت
کر رہا ہے سارا عالم دور سے
ان کو سلام
اب ظلمتیں کافور ہوں
نور سے قرآن کے
اب نہ ہوگا پھر کبھی
انسان انسان کا غلام
اٹھ کھڑے ہو نوجوانوں پنجۂ باطل شکن
عام کر دو چپہ چپہ
میں مواخاتی پیام
سیرت نبویؐ سے بنے
ایوان باطل میں شکگاف
پھر جہاں کو ہے ضرورت
اسوۂ خیر الانام
آرہی ہیں اب صدائیں غور سے
خاطیؔ سنو
اب تو ہوگا دہر میں دین الہی کا قیام
