موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ میرے بارے میں
- ajkiurduduniya.blogspot.com
- Majida khurshid M.A in urdu in Shibli academy Azam Garh (UP) now im living in kahmandu with my husband and a baby boy Aakif Ahsan.
سی بی ایس سی نیٹ کے حل شدہ پرچے, شعر و شاعری،, نظمیں، اردو ادب دنیا کی تازہ ترین خبریں,شخصیات، سوانح عمری،مضامیں اردو، اور بھی خاص خاص باتیں اردو سے معتلق
دعوت کا کام ہم کیسے کریں؟؟
ہم ملک نیپال میں دعوت کا کا م کیسے کریں؟ ان الحمد للہ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ! اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ،بسم ا...
ajkiurduduniya
ajkiurduduniya
Labels
ajkiurduduniya
LATEST IN TECH
Tags
Subscribe Us
Pages
AD SPACE
Looking For Anything Specific?
Most Popular
دین الہی کا قیام
فروری 02, 2022
0
Comments
دین الہی کا قیام
ہو چکا فرسودہ بالکل
عہد حاضر کا نظام
اب بدلنا لازمی
ہی آئین باطل تمام
قومیت ،جمہوریت،الحاد و لا
ادریت
کر رہا ہے سارا عالم دور سے
ان کو سلام
اب ظلمتیں کافور ہوں
نور سے قرآن کے
اب نہ ہوگا پھر کبھی
انسان انسان کا غلام
اٹھ کھڑے ہو نوجوانوں پنجۂ باطل شکن
عام کر دو چپہ چپہ
میں مواخاتی پیام
سیرت نبویؐ سے بنے
ایوان باطل میں شکگاف
پھر جہاں کو ہے ضرورت
اسوۂ خیر الانام
آرہی ہیں اب صدائیں غور سے
خاطیؔ سنو
اب تو ہوگا دہر میں دین الہی کا قیام











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔