موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ میرے بارے میں
- ajkiurduduniya.blogspot.com
- Majida khurshid M.A in urdu in Shibli academy Azam Garh (UP) now im living in kahmandu with my husband and a baby boy Aakif Ahsan.
سی بی ایس سی نیٹ کے حل شدہ پرچے, شعر و شاعری،, نظمیں، اردو ادب دنیا کی تازہ ترین خبریں,شخصیات، سوانح عمری،مضامیں اردو، اور بھی خاص خاص باتیں اردو سے معتلق
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
دعوت کا کام ہم کیسے کریں؟؟
ہم ملک نیپال میں دعوت کا کا م کیسے کریں؟ ان الحمد للہ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ! اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ،بسم ا...
ajkiurduduniya
ajkiurduduniya
Labels
ajkiurduduniya
LATEST IN TECH
Technology/feat-big
Tags
Subscribe Us
Pages
AD SPACE
https://follow.it/urdu1duniya?action=followPub
Looking For Anything Specific?
Most Popular
UGC NET URDU solved paper nov 2017 paper ii
ajkiurduduniya.blogspot.com
جون 07, 2019
0
Comments
جون 07, 2019
0
Comments
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اردو iiحل شدہ
پرچہنومبر ۲۰۱۷
1۔
یوسف نام کا کردار باغ و بہار کس درویش کے قصے میں ہے؟
(1)
پہلے درویش (۲) دوسرے
درویش (۳) تیسرے درویش (۴)
چوتھے درویش
2۔
’’ اس مجموعے کی اشاعت ایک طرح سے اعتراف شکست ہے، شائد اسمیں دو چار نظمیں
قابل اشاعت ہوں ۔‘‘
فیض ؔ نے اپنے کس مجموعے کی تمہید میں
مندرجہ بالا بات کہی ہے؟
(1)
زنداں نامہ (۲) دست ِ صبا (۳) نقش ِ فریادی (۴)
دست ِ تہ سنگ
3۔ ’’ دستور
الفصاحت ‘‘ اور’’ تاریخ محمدی ‘‘ کس محقق نے مرتب کی ہے؟
(۱) امتیاز علی
خان عرشی (۲) مسعود حسین (۳) رشید حسن خان (۴) محی الدین قادری زور
4۔
ان بتوں کی محبت بھی کیا چیز ہے
دل لگی دل لگی
میں خدا مل گیا
شعر کے صحیح بحر کی
نشان دہی کیجیئے۔
(۱) متدارک مثمن سالم (۲)متدارک مثمن سالم مضاحت
(۳)متدارک مثمن مقطوع مجنوں (۴)متدارک مثمن
مجنوں، ضاحت
5۔ ’’ گلزار نسیم ‘‘میں کس روپ میں بکاؤلی تاج الملوک سے ملنے جاتی
ہے؟
(۱) حسن آرا کے (۲) مہر نگار کے (۳) فرخ ابن فیروز کے (۴)
خورشید کے
6۔ اسلوبیاتی تنقید میں چار ابعاد شامل ہوتی ہیں:
(۱) صوتیات (۲) صرفیات (۳)
نحویات (۴) عصبیات
7۔ ڈراما اندر سبھا میں شہزادہ گلفام پر کون سی پری عاشق
ہوتی ہے؟
(۱) پکھراج پری (۲)
نیلم پری (۳) سبز پری
(۴) لال پری
8۔ ’’ سوانح مولانا روم ‘‘کس کی تصنیف ہے؟
(۱) الطاف حسین حالی (۲)
سر سید احمد خان (۳) محمد حسین آزاد
(۴)
شبلی نعمانی
9۔اقبال
کی نظام ’’ ا ٓفتاب‘‘ کس سے مأخوذ یا
ترجمہ ہے؟
(۱) ماخوذ از ایمرسن (۲)
ترجمہ از بھرتری (۳) ماخوذ از
ویلیم کوپر (۴) ترجمہ از گائتری
10۔ ذیل میں کس نے معاشرے کے بنیادی ڈھانچے ، ذیلی ڈھانچے اور اعلی
ڈھانچے کا تصور دیا ہے۔
(۱) اینگلز
(۲) لینن (۳) مارکس (۴) روزہ لگژرم برگ
11۔ ’’ شعر کی مدح و ذم بہت کچھ کہا گیا ہےا ور جس قدر اسکی مذمت کی گئی ہےوہ نسبت مدح کے
زیادہ قرین قیاس ہے۔‘‘
یہ خیال کس ناقد کا ہے؟
(۱) کلیم
الدین احمد (۲) شبلی نعمانی (۳)
حالی (۴)
احتشام حسین
12۔ پھر دیکھئے انداز گل
افشانئ گفتار
صحیح مصرعے سے شعر مکمل کیجئے ۔
(۱) ایک
بات ہے اعجاز مسیحا میرے آگے (۲)
ہوتا شب و روز تماشا میرے آگے
(۳) رکھ دے کوئی پیمانہ صہبا میرے آگے (۴) رہنے
دو ساغر و مینا میرے آگے
13۔ ’’ترکی حور ‘‘ کس کا ڈراما ہے؟
(۱) حبیب
تنویر (۲) آغا حشر (۳) امتیاز علی تاج (۴) امانت علی
14۔ ذیل میں لسانیات کی صحیح تعریف کون سی ہے؟
(۱) زبان
کے مطالعے کو لسانیات کہتے ہیں
(۲) زبان
کے صوری اور معنوی پہلو ؤں کے سائنسی
مطالعے کو لسانیات کہتے ہیں۔
(۳) زبان
کے معنوی پہلو ؤں کے سائنسی مطالعے کو
لسانیات کہتے ہیں۔
(۴)زبان کے
صوری پہلو ؤں کے سائنسی مطالعے کو لسانیات
کہتے ہیں۔1
15۔ ’’باب الجنت‘‘ کس شاعر
کے قصیدے کا عنوان ہے؟
(۱) سودا (۲) محسن کاکوروی (۳) غالب (۴)
میر
16۔ آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے
سبزہ نورستہ اس
گھر کی نگہبانی کرے۔
اقبال ؒ کی کس
نظم کا اختتام درجہ بالا شعر پر ہوتا ہے؟
(۱) داغ (۲)
سید کی لوح تربت (۳) والدہ مرحوم کی یاد میں (۴) مرزا غالب
17۔حسرت موہانی کا تذکرہ ’’ تذکرۃ الشعراء‘‘ قسط وار کس رسالے میں
شائع ہوا؟
(۱) دل گداز (۲)
مخزن (۳) اردوئے
معلیٰ (۴) نگار
18۔ باغ و بہار کو اردو زبان
کے لئے ’’ بیش بہا اضافہ ‘‘ کس نے قرار
یا؟
(۱) گل
کرسٹ (۲) غالب (۳) کلیم الدین احمد (۴) گیان چند جین
19۔ ذیل میں سے کون آٹھ
مختلف ہئیتوں کا مجموعہ ہے؟
(۱) مسبعّ (۲) مثّمن (۳) معشّر (۴)
مسمّط
20۔ ذیل کے بیانات کو غور
سے پڑھئے اور نیچے دئے گئے صحیح زمرے کی نشان دہی کیجئے۔
(۱) ’ساس‘ عصمت چغتائی کا افسانہ ہے۔ (۲) ’چاندنی بیگم‘ قرۃ العین
حیدر کا افسانہ ہے۔
(۳)
روشنی پریم چند کا افسانہ ہے۔ (۴)
سودائی کرشن چند کا ناول ہے۔
(۱) الف ،
ب د (۲) ب، ج د (۳)
الف، ب ، ج (۴) الف ، ج ،د
21۔’’ہیئتی تنقید ‘‘ کس کی کتاب ہے؟
(۱) خلیق
انجم (۲) محمد حسن (۳) رشید حسن خان (۴)
کلیم الدین احمد
22۔ کس مثنوی کی ہیروئن خود کشی کر لیتی ہے؟
(۱) خواب و خیال (۲) زہر
عشق (۳) گلشن عشق (۴) سحر البیان
23۔ ’’مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ‘‘ کس کا مضمون ہے؟
(۱)
سجاد حیدر یلدرم (۲) پطرس بخاری (۳)
فرحت اللہ بیگ (۴) کنہیا
لال کپور
24۔مضمون ’’ آمد میں آورد
‘‘ رشید احمد صدیقی کی کس کتاب میں شامل ہے؟
(۱) آشفتہ
بیانی میری (۲) ہم نفسانِ رفتہ (۳) گنج ہائے گراں مایہ (۴)
مضامین رشید
25۔ذیل میں کس شاعر نے کوئی
’شہر آشوب ‘ نہیں لکھا؟
(۱) محمد
رفیع سودا (۲) خواجہ میر درد (۳)
مصحفی (۴) انشاء
26۔ شیخ برہان الدین کس افسانے کا کردار ہے؟
(۱) میری موت (۲)
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
(۳) بارہ
گھنٹے (۴) روشنی کی رفتار
27۔اٹھ کہ پیدا ہوئی ظلمت افق خاور پر
بزم میں شعلہ
نوائی سے اجالا کر دیں
اردو شاعری میں
بیداری کا یہ پیغام کس شاعر کا عطیہ ہے؟
(۱) جوش (۲) مجاز (۳) اقبال ؒ (۴)سردار
جعفری
28۔ بڑا درد کا رشتہ یہ دل فریب سہی
ذیل کے مصرعوں
کی مدد سے مصرعہ ثانی کی نشان دہی کیجئے۔
(۱) جو
کوئے یار سے نکلے سوئے وار چلے (۲) گرہ میں لے کہ گرہ باں کا تار تار چلے
(۳) تمہارے نام پہ ائیں گے غمگسار چلے (۴) ہارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے
29۔ بہادر شاہ ظفر کی تخت نشینی پر ذوق نے کون سا قصیدہ کہا تھا ؟
(۱) زہے
نشاط اگر کیجئے تحریر (۲)
ہے آج جو یوں خوش نما سحر ، رنگِ شفق
(۳) واہ
واہ کیا معتدل ہے باغ عالم میں ہوا (۴) پیری میں پُر ضرر ہے جامِ شراب ناب
30۔ لسانیات کے زاویے سے لفظ کے معنوی مطالعے کے کل کتنے پہلو ہو
سکتے ہیں ؟
(۱)دو (۲) چار (۳) پانچ (۴)
سات
31۔ پریم چند کا افسانہ ’ بد
نصیب کی ماں کل کتنے حصوں پر مشتمل ہے؟
(۱)تین (۲)چار (۳) پانچ
(۴) سات
32۔ قطب شاہ اور مشتری کے درمیان کٹھن منزلیں کس کی رہنمائی میں طئے
پاتی ہیں ؟
(۱) زہرہ (۲) دائی (۳) عطارد (۴) مریخ
33۔ ’’فسانہ عجائب ‘‘میں جان عالم کا وطن کہاں ہے؟
(۱) ختن (۲) شام (۳)
کنعان (۴) خراسان
34۔ ذیل میں کس نے مہذب ہونے کی اپنی روایات کی پاسداری کی ہے؟
(۱) ٹی ایس
ایلٹ (۲) آئی ۔اے ۔ رچرڈس (۳)
ارسطو (۴) اون جائی نس
35۔ مدن بان اور مہندر گر کس
تصنیف کے کردار ہیں ؟
(۱) اپنے
دکھ مجھے دے دو (۲) آگ کا دریا (۳) رانی کیتکی کی کہانی (۴)
کدم راؤ پدم راؤ
36۔ذیل میں کون سا تنقیدی دبستان
موضوع اور فک کی عظمت کو پہلا مقام دیتا ہے؟
(۱)
نفسیاتی تنقید (۲) تاثراتی تنقید (۳)
متنی تنقید (۴) جمالیاتی تنقید
37۔ حرف روی کا تعلق کس سے
ہے؟
(۱) ردیف (۲) مطلع (۳)
مقطع (۴)
قافیہ
38۔قرۃ العین حیدر نے اپنے ناول ’ سفینہ غم دل کا عنوان فیض کی کس نظم سے اخذ کیا ہے؟
(۱) صبح آزادی (۲)
مجھ سے پہلی محبت مرے محبوب نہ مانگ
(۳) زرد
کتے (۴) ہم جع تاریک راہوں
میں مارے گئے
39۔ترقی پسند مصنفین کی دوسری کل ہند کانفرنس کس شہر میں منعقد ہوئی
؟
(۱) لکھنؤ (۲) کلکتہ (۳) حیدرا ٓباد (۴)
دہلی
40۔ پاپی لوگ پہاڑ دے ، پتھر جن کے چت
رنگ
ملاوا کبھی کبھی ، نین ملاوا نِت
اس بول کے
گیت کو کس ناول میں استعمال کیا گیا ہے؟
(۱) چاندنی
بیگم (۲) نرملا (۳) ٹیڑھی لکیر (۴) ایک
چادر میلی سی
40۔ پاپی لوگ پہاڑ دے ، پتھر جن کے چت
رنگ
ملاوا کبھی کبھی ، نین ملاوا نِت
اس بول کے
گیت کو کس ناول میں استعمال کیا گیا ہے؟
(۱) چاندنی
بیگم (۲) نرملا (۳) ٹیڑھی لکیر (۴) ایک
چادر میلی سی
41۔ کون سا افسانوی مجموعہ
راجندر سنگھ بیدی کا نہیں ہے؟
(۱) گرہن (۲) کوکھ جلی (۳) دو ہاتھ (۴) دانہ ودام
42۔ ’’رانی کیتکی ‘‘ کے
کہانی میں کیتکی کے والدین کے اسماء کا
کون سا زمرہ درست ہے؟
(۱) راجا جگت پرکاش اور لتا (۲) راجا جگت پرکش اور مالتی
(۳)
راجا جگت پرکاش اور لچھمی (۴)
راجا جگت پرکاش اور پھول متی
43۔ کلیم الدین احمد نے
اعلیٰ تعلیم کس ادارے سے حاصل کی ؟
(۱)
آکسفورڈ (۲) کیمبرج (۳)
کولمبیا یونیور سٹی (۴) ہارورڈ یونیور سٹی
44۔ کون سا افسانوی مجموعہ
حیات اللہ انصاری کا نہیں ہے؟
(۱) انوکھی
مصیبت (۲) بھرے بازار میں (۳) شکستہ کنگورے (۴) باسی پھول
45۔ ’’اردو تنقید کا حال مشاعروں جیسا ہے، مشاعروں میں شعروں کی
شعریت یا عدم شعریت کی بنا پر تعریف یا مذمت نہیں ہوتی ہے، تعریف اور مذمت دونوں
کا سبب غیر متعلق ہے۔ یہی حال تنقید کا بھی ہے۔ ‘‘
یہ بیان کس
ناقد کا ہے؟
(۱) الطاف
حسین حالی (۲) عبد الرحمن بجنوری (۳)
کلیم الدین احمد (۴) احتشام حسین
46۔ کون سی مثنوی ’’ بساتین
الانس ‘‘ کا ترجمہ ہے ؟
(۱) سحر
البیان (۲) من لگن (۳) پھول بن (۴)
خاور نامہ
47۔ اردو کی ابتدا کا سلسلہ
سندھ سے کس نے جوڑا ہے؟
(۱) محمد حسین آزاد (۲) محمود شیرانی (۳) سید سلیمان ندوی (۴) مسعود
حسین خان
48۔ مقیمی کس دور کا شاعر
ہے؟
(۱)
مغلیہ (۲)
قطب شاہی (۳) بہمنی (۴)
عادل شاہی
49۔ پر یہ سردار جی نہیں مرتے
تھے۔ میں مرتا تھا
خواجہ احمد عباس کا کون سا افسانہ اس عبارت پر
ختم ہوتا ہے؟
(۱) ابابیل (۲)
میری موت (۳) سردار جی (۴)
وہ ہاتھ
50۔ ’’چہار مقالہ ‘‘کا مصنف کون ہے؟
(۱) عنصر
المعالی (۲) شمس قیس رازی (۳) نظامی
عروضی (۴) شبلی نعمانی
تمام شد الحمد للہ











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔