موضوعات
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ میرے بارے میں
- ajkiurduduniya.blogspot.com
- Majida khurshid M.A in urdu in Shibli academy Azam Garh (UP) now im living in kahmandu with my husband and a baby boy Aakif Ahsan.
سی بی ایس سی نیٹ کے حل شدہ پرچے, شعر و شاعری،, نظمیں، اردو ادب دنیا کی تازہ ترین خبریں,شخصیات، سوانح عمری،مضامیں اردو، اور بھی خاص خاص باتیں اردو سے معتلق
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
دعوت کا کام ہم کیسے کریں؟؟
ہم ملک نیپال میں دعوت کا کا م کیسے کریں؟ ان الحمد للہ نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم ! اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ،بسم ا...
ajkiurduduniya
ajkiurduduniya
Labels
ajkiurduduniya
LATEST IN TECH
Technology/feat-big
Tags
Subscribe Us
Pages
AD SPACE
https://follow.it/urdu1duniya?action=followPub
Looking For Anything Specific?
Most Popular
PAPER III December 2012
ajkiurduduniya.blogspot.com
فروری 03, 2020
0
Comments
فروری 03, 2020
0
Comments
بسم
اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم قاریئن! امید ہے کہ آپ تمام بخیر ہوں گے۔
دسمبر
۲۰۱۲ کا پیپر ۳ جواب کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے امید قوی ہےکہ اس سے کما حقہ استفادہ کریں گے۔
۱۔
میر تقی میر کا انتقال کس شہر میں ہوا تھا ؟
(الف)آگرہ
(ب) لکھنؤ
(ج)
دہلی (د)
لاہور
۲۔
ایک روشن دماغ تھا نہ رہا شہر میں
اک چراغ تھا نہ رہا
غالب کی وفات پر یہ شعر کس نے کہا ؟
(الف) شبلی (ب)
شیفتہ
(ج) حالی (د) مؤمن
۳۔ موت
سے کس کو رستگاری ہے آج وہ کل ہماری باری ہے۔
یہ
شعر کس مثنوی سے مأخوذ ہے؟
(الف) علی نامہ (ب) گلزارِ نسیم
(ج) زہر ِ عشق (د) سحر البیان
۴۔’’
ترقی پسند ادب ‘‘ کے مصنف کا نام ہے
(الف) سید محمد عقیل (ب) علی سردار جعفری
(ج) سجاد ظہیر (د)
کیفی اعظمی
۵۔
’’ موافق حکم حضور کے میں نے بھی اسی محاورے میں لکھنا شروع کیا جیسے کوئی باتیں
کرتا ہے۔‘‘ یہ قول کس کا ہے؟
(الف ) مرزا غالب (ب) غلام غوث بے خبر
(ج) میر امن (د) رجب علی بیگ سرور
۶۔بیانیہ شاعری کی معراج کس صنف کو کہا جاتا ہے؟
(الف)
غزل (ب)مثنوی
(ج)
قصیدہ (د) مرثیہ
۷۔کس
شاعر نے اپنے کلام کو ’’خواص پسند‘‘ قرار دیا تھا ؟
(الف) غالب (ب) انشا
ء
(ج)
ناسخ (د) میر تقی میر
۸۔محمد
حسن نے ڈرامہ ’’ضحاک ‘‘ کس تناظر میں لکھا ہے؟
(الف) اورنگزیب اور اس کے
بھائیوں کی رسہ کشی (ب)
قحطِ بنگال
(ج) سوانح غالب (د) ایمرجنسی
۹۔فانی
ؔ کا ابتدائی تخلص کیا تھا ؟
(الف)
علی (ب) شوکت
(ج) شاد (د)عظیم
۱۰۔ ناول آگ کا دریا کس سن میں شائع ہوئی؟
(الف)
۱۴۴۹ء (ب) ۱۹۵۷ء
(ج)
۱۹۵۹ء (د) ۱۹۶۲ء
۱۱۔ان
میں سے کون سی بولی مغربیہند کی نہیں ہے؟
(الف)کھڑی بولی (ب) پالی
(ج) برج (د) ہریانی
۱۲۔ماہرِ
لسانیت نے ہندوستان میں ہند آریائی زبان
کے ارتقا کو کتنے ادوارمیں تقسیم کیا ہے؟
(الف)
دو (ب) تین
(ج) چار (د)پانچ
۱۳۔ذیل
میں راجیندر سنگھ بیدی کا کون سا افسانہ تقسیمِ ملک اور فسادات کے پسِ منظر میں
لکھا گیا؟
(الف)
گرہن (ب) لاجونتی
(ج) اپنے دکھ مجھے دے دو (د) پان شاپ
۱۴۔ ’’ شمن ‘‘ عصمت چغتائی کے کس ناول کاکردار ہے؟
(الف) ضدّی (ب) معصومہ
(ج) ٹیڑھی لکیر (د)
سودائی
۱۵۔
گولکنڈھ کی پہلی طبع زاد مثنوی کون سی ہے؟
(الف)
یوسف زلیخا (ب) مینا ستونتی
(ج) قطب مشتری (د)
پھول بن
۱۶۔
شیخ غلام ہمدانی کس شاعر کا اصل نام ہے؟
(الف) آبرو (ب) فائز
(ج)
جرأت (د) مصحفی
۱۷۔ ۱۷۔ پریم
چندر کا افسانہ ’’ کفن‘‘ میں گھیسو اور مدن پیسوں کا کیا کرتے ہیں؟
(الف) کھا پی کر اڑا دیتے ہیں (ب) قیمتی کفن خریدتے ہیں
(ج)
خیرات کر دیتے ہیں (د)
بینک میں جمع کر دیتے ہیں
۱۸۔ کس شاعر کے کلام کو شمالی ہند کے درمیان لسانی و ادبی پُل قرار دیا گیا ہے
(الف) ولیؔ (ب) غواصی ؔ
(ج) مظہر جان جاناں (د) میر تقی میر
۱۹۔ رائے صاحب اور پروفیسر مہتا کس ناول کے کردار ہیں؟
(الف) میدان عمل (ب) نرملا
(ج) گئو دان (د) بازارِ حسن
۲۰۔علی گڑھ تحریک کس صدی میں ابھر کر سامنے آئی؟
(الف) سترھویں (ب) اٹھارویں
(ج) انیسویں (د) بیسویں
۲۱۔ جدیدیت کا نمائندہ نقاد کون سا ہے؟
(الف) احتشام حسین (ب) کلیم الدین
(ج) شمس الرحمن فاروقی (د) مجنوں گورکھپوری
۲۲۔ مجروح سلطان پوری کا اصل نام کیا ہے؟
(الف) اسرار الحسن خاں (ب) اسرار الحق
(ج) اسرار احمد (د) احسن علی خاں
۲۳۔ ’’ فروزاں ‘‘ کس شاعر کے کلام کا نام ہے؟
(الف) میرا جی (ب) مجاز
(ج) جذبی (د) جاں نثاراختر
۲۴۔ ’’دیوانِ جوشش‘‘ کو کس نے مرتب کیا؟
(الف) امتیاز علی خاں عرشی (ب) رشید حسن خاں
(ج) مسعود حسین خاں (د) قاضی عبد الودود
۲۵۔ سندھ میں اردو کی ابتدا کا نظریہ کس نے پیش کیا ؟
(الف) مسعود حسین خاں (ب) محمود شیرانی
(ج) سید سلیمان ندوی (د) نصیر الدین ہاشمی
۲۶۔ پریم چند کا پہلا ناول کونسا ہے؟
(الف) گئو دان (ب) نرملا
(ج) چوگان ہستی (د) اسرار معابد
۲۷۔ مثنوی ’’ شہر سورت‘‘ کس کی تخلیق ہے؟
(الف) احمدگجراتی (ب) ولی
(ج) عزلت (د) وجہی
۲۸۔ تذکرہ گلشنِ ہند کا مصنف کون ہے؟
(الف) للو لال جی (ب) میر امن
(ج) مرزا علی لطف (د) مظہر علی خان ولاؔ
۲۹۔ ان میں کون سی بولی ’’اُو‘‘ کا لہجہ نہیں رکھتی؟
(الف) ہریانی (ب) برج بھاشا
(ج) قنوجی (د) بندیلی
۳۰۔ ’’ یہ وہ موتی نہیں جس کو غواص پائیں ‘‘ ملاوجہی نے اس مصرعہ میں کس شاعر پر چوٹکی ہے؟
(الف) نصرتی (ب) ابنِ نشاطی
(ج) غواصی (د) حسن شوق
۳۱۔ داستان ’’ سب رس‘‘ میں عقل کس ملک کا بادشاہ ہے؟
(الف) ایران (ب) سیستان
(ج) بنگال (د) افغانستان
۳۲۔ اپنے تخلص کو معنیٰ خیز انداز میں استعمال کرنے والا شاعر کون ہے؟
(الف) ظفر (ب) غالب
(ج) داغ (د) مومن
۳۳۔ میر حسن کس مثنوی کی وجہ سے مشہور ہیں؟
(الف) خواب و خیال (ب) دریائے عشق
(ج) سحر البیان (د) زہرِ عشق
۳۴۔ ’’ روشنی ‘‘ کس کی کہانی کاعنوان ہے؟
(الف) کرشن چند (ب) عصمت
(ج) منٹو (د) پریم چند
۳۵۔ چکبست کا پورا نام کیا ہے؟
(الف) برج نارائن (ب) برج موہن
(ج) درگا سہاے (د) رگھوپت سہاے
۳۶۔ میر انیس کے مرثیوں کی ہئیت کیا ہے؟
(الف) مخمس (ب) مسدس
(ج) مثمن (د) مربع
۳۷۔ کون سی نظم نظیر اکبر آبادی کی نہیں ہے؟
(الف) آدمی نامہ (ب) بنجارا نامہ
(ج) ہولی (د) بیر بہوٹی
۳۸۔ ’’دنیا نے کس کا راہ فنا میں دیا ہے ساتھ‘‘ اس کا مصرعہ ثانی کیا ہے؟
(الف) جو چال ہم چلے سو نہایت بری چلے۔ (ب) پر کیا کریں جو کام نہ بے دل لگی چلے
(ج) اپنی خوشی نہ آ ئے نہ اپنی خوشی چلے۔ (د) تم بھی چلے چلو یونہی جب تک چلی چلے
۳۹۔ ’’بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے‘‘ اس کا پہلا مصرعہ کیا ہے؟
(الف) زمینِ چمن گل کھلاتی ہے کیا کیا (ب) نہ گورِ سکندر نہ قبرِ دارا
(ج) مٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے (د)زماں کیسے کیسے مکاں کیسے کیسے
۴۰۔ صحیح زمانی ترتیب والے زمرے کی نشاندہی کیجئے۔
(الف) میر۔ نظیر۔ دبیر (ب) دبیر ۔ نطیر میر
(ج) میر۔ دبیر۔ نظیر (د) نظیر ۔ میر۔ دبیر
۴۱۔ نظم ِ معری کی ہئیت میں سب سے زیادہ اور کامیاب نظمیں لکھی ہیں؟
(الف) ن۔ م راشد (ب) میرا جی
(ج) یوسف ظفر (د) اختر الایمان
۴۲۔ شبلی کی تصنیف ’’ سیرت النبی‘‘ کی تکمیل کس نے کی؟
(الف) شاہ رفیع الدین (ب) ابو الحسن ندوی
(ج) ڈپٹی نظیر احمد (د) سید سلیمان ندوی
۴۳ ہندوستان میں آریاؤں کی آمد کے بعد سب سے پہلے کس زبان کے نمونے ملتے ہیں؟
(الف) پالی (ب) کلاسیکل سنسکرت
(ج) ویدک سنسکرت (د) پراکرت
۴۴۔ ان میں خواجہ احمد عباس کےافسانوں کا مجموعہ کون سا ہے؟
(الف) زعفران کے پھول (ب) اندھی دنیا
(ج) شکستہ کنگورے (د) خواب و خیال
۴۵۔ میر انیس کا ابتدائی تخلص کیا تھا ۔
(الف) حزیں (ب) یاس
(ج) حسن (د) داغ
۴۶۔ رسالہ تہذیب الاخلاق کے پہلے مدیر کون ہیں؟
(الف) محسن الملک (ب) وقار الملک
(ج) سرسید (د) شبلی
۴۷۔ دکنی شعراء میں بارہ پیاریوں کا عاشق کون تھا؟
(الف) ہاشمی (ب) محمد قلی قطب شاہ
(ج) ولی (د) غواصی
۴۸۔ اُ ردو میں تقابلی تنقید کی بنیاد کس نے ڈالی؟
(الف) شبلی (ب) محمد حسین آزاد
(ج) حالی (د) نیاز فتح پوری
۴۹۔ پریم چند کا کون سا افسانوی مجموعہ ضبط ہوا تھا؟
(الف) واردات (ب) سوزِ وطن
(ج) آخری تحفہ (د) پریم پچیسی
۵۰۔ دکنی شعراء میں مضوعات کا تنوع سب سے زیادہ کس کے پاس ہے؟
(الف) ولی (ب)غواصی
(ج) وجہی (د) محمد قلی قطب شاہ
۵۱۔ اقبالؔ کے تصور خودی پر کس کا زیادہ اثر ہے؟
(الف) شیخ فرید الدین عطار (ب) حافظ شیرازی
(ج) امیر خسرو (د) جلال الدین رومی
۵۲۔ اقبال نے ڈوائن کومیڈی سے متاثر ہو کر کون سی کتاب لکھی؟
(الف) پیامِ مشرق (ب) ارمغانِ حجاز
(ج) جاوید نامہ (د) پس چہ باید کرواے اقوامِ مشرق
۵۳۔ غلط جوڑ کی نشان دہی کیجئے۔
(الف) سخن ہائے گفتنی ۔ کلیم الدین احمد
(ب) آگ کا دریا۔ قرۃ العین حیدر
(ج) تنقیدی اشارے۔ آل احمد سرور
(د) زمین ۔ انتظار حسین
۵۴۔کیا کیا خظر نے سکندر سے اب کسے رہنما کرے کوئی ۔ اس شعر میں کیا ہے؟
(الف) تشبیہ (ب) استعارہ
(ج) حسنِ تعلیل (د) تلمیح
۵۵۔ ’’ صبح ِ آزادی ‘‘ کس کی نظم ہے؟
(الف) جوشؔ (ب) فراقؔ
(ج) فیضؔ (د) اختر الایمان
۵۶۔ آتشؔ کا پورا نام کیا ہے؟
(الف) امجد علی (ب) اصغر علی
(ج) جگر علی (د) حیدر علی
۵۷۔ کتاب ’’نظر اور نظریہ‘‘کا مضوع کیا ہے؟
(الف) فلسفہ (ب) تنقید
(ج) تاریخ (د) منطق
۵۸۔ افسانہ ’’ ببل‘‘ کس کی تخلیق ہے؟
(الف) بیدی (ب) قرۃ العین حیدر
(ج) منٹو (د) کرشن چند
۵۹۔ منٹو کے ناول کاکیا نام ہے؟
(الف) ہم خرما و ہم ثواب (ب) گردشِ رنگِ چمن
(ج) ادس نسلیں (د) بلا عنوان
۶۰۔صحیح جوڑ کی نشاندہی کیجئے۔
(الف) شاعرِ انقلاب۔ جوش ملیح آبادی (ب) شاعرِ مشرق۔ مرزا غالب
(ج) شاعرِ ملت۔ مجاز لکھنؤی (د) شاعرِ شباب۔ جگن ناتھ آزاد
۶۱۔ صحیح زمانی ترتیب کس زمرے میں ہے؟
(الف) علی گڑھ تحریک، جدیدیت کی تحریک، ، ترقی پسند تحریک،
(ب) علی گڑھ تحریک، ترقی پسند تحریک، رومانی تحریک
(ج) علی گڑھ تحریک،رومانی تحریک، ترقی پسند تحریک
(د) علی گڑھ تحریک، ایہام گوئی تحریک، ترقی پسند تحریک
۶۲۔ ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یارب
اس مصرعے کا مصرع ثانی کیا ہے؟
(الف) بے سبب ہوا دشمن غالب آسماں اپنا ۔
(ب) ہم نے دشتِ امکاں کو ایک پا پایا۔
(ج) درد کی دوا پایا درد لا دوا پایا۔
(د) دردِ دل لکھوں کب تک جاؤں اس کو دکھلا دوں ۔
۶۳۔ زمانی اعتبار سے صحیح جوڑ کی نشان دہی کیجئے۔
(الف) محمد قلی قطب شاہ، حسن شوقی، ولی دکن۔
(ب) حسن شوقی، محمد قلی قطب شاہ، ولی دکن۔
(ج ) حسن شوقی، ولی دکنی، محمدقلی قطب شاہ۔
(د) محمدقلی قطب شاہ، ولی دکنی، حسن شوقی۔
۶۴۔کس شاعر کو ’’حیوانِ ظریف ‘‘ کہا گیا ہے؟
(الف) مرزا غالب (ب) میر ضحاک
(ج) اکبر الہ آبادی (د) ظریف جبل پوری
۶۵۔ ذیل مین کون سے ادیب ماہرِ لسانیات نہیں ہے؟
(الف) محی الدین قادری زور (ب) مسعود حسین خاں
(ج) گیان چند جین (د) قاضی عبد الودود
۶۶۔ان میں سے کون سا شاعر بلند پایہ صوفی بھی مانا جاتا ہے؟
(الف) میر تقی میر (ب) خواجہ میر درد
(ج) خواجہ حیدر علی آتش (د) خواجہ الطاف حسین حالی
۶۷۔ مزاح نگاری کس کی تحریروں کی بنیادی خصوصیت ہے؟
(الف) پطرس بخاری (ب) رشید احمد صدیقی
(ج) کنہیا لال کپور (د) فکر تونسوی
۶۸۔ ’’ بدھیا‘‘ پریم چند کے کس افسانے کا کردار ہے؟
(الف) روٹھی رانی (ب) دنیا کا سب سے انمول رتن
(ج) سوزِ وطن (د) کفن
۶۹۔کس شاعر کی جائے ولادت اکبر آباد (آگرہ) نہیں ہے؟
(الف) نظیر اکبر آبادی (ب) اسد اللہ خاں غالب
(ج) محمد تقی میر (د) سیماب اکبر آبادی
۷۰۔کس شاعر کا تعلق دہلی کے دبستان شاعری نہیں ہے؟
(الف) محمد تقی میرؔ (ب) محمد رفیع سوداؔ
(ج) خواجہ حیدر علی آتش (د) شیخ ابراہیم ذوقؔ
۷۱۔’’آپ بے بہرہ ہے جو معتقدِ میر نہیں‘‘ یہ مصرع کس شاعرکا ہے؟
(الف) میر ؔ (ب) غالبؔ
(ج) مومن ؔ (د) ناسخؔ
۷۲۔ غالب نےاردو میں خطوط لکھنا کب شروع کیا؟
(الف) ۱۸۵۷ء (ب) ۱۸۰۰ء
(ج) ۱۸۷۰ء (د) ۱۸۵۰ء
۷۳۔’’ عودِ ہندی‘‘ کیا ہے؟
(الف) تاریخ (ب) مجموعہ شعر
(ج) ناول (د) خطوط کا مجموعہ
۷۴۔’’اردوے معلی‘‘کے مدیر کون تھے؟
(الف) حسرت (ب) اصغر
(ج) غالبؔ (د) محمد علی جوہر
۷۵۔ قطب مشتری میں کس بادشاہ کے عشق کی داستان ہے؟
(الف) عبد اللہ قطب شاہ (ب) ابراہیم قطب شاہ
(ج) محمد قلی قطب شاہ (ج) محمد قطب شاہ
ختم شدہ

0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔